مرکزی صفحہ / ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ

بلوچستان اسمبلی میں سیاسی بھونچال

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ بلوچستان کے ساتھ بیک وقت کئی لاحقے لگتے رہے ہیں، مرکزی پنجاب کی اشرافیہ اسے چند نوابوں کی یرغمال سرزمین ٹہراتی ہے، میڈیا ان کی بولی بولتے یہ بتاتے نہیں تھکتا کہ سیاہ و سفید سے لدھے پندھے اس درخت کو معدودے چند وڈیروں نے نوچا …

Read More »

حال حوال — ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ حضرت سچل سرمست کا ماننا ہے کہ جب رات کی تاریکی اپنی عروج کوپہنچتی ہے تو چوٹیاں آپس میں سرگوشیاں کرنے لگتی ہیں۔ ظلمت کے لمبے ہوتے ہاتھ کہیں، گیسو کہیں، یا رات، بلوچستان کے کیس میں ہر علامت کے حروف ابجد سے جبر کے ہندسے …

Read More »

مہاجر سے دہشت گرد تک

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ "میں کابل سے زخموں کا لالہ زار لے آیا ہوں، اب باگرام (پشاور) کی مرضی نمک دے یامرہم رکھے۔” پشتو کے مایہ ناز شاعر پیر محمد کاروان کا یہ شعر مہاجرت اور بےاعتنائی کے بے برگ و بہار صحرا سے گزرنے والے ہر افغان کے احساسات …

Read More »

ریاستی تاریخ کا ایک فراموش کردار: عبدالصمد خان اچکزئی

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ جب ماں سوتیلی ہو تو باپ کا بھیڑیا ہونا واجب ٹھہرتا ہے (پشتو ضرب المثل) اس میں دو رائے نہیں کہ برصغیر پاک و ہند میں انگریز استعمار کے خلاف مزاحمت کی تاریخ اس سے کہیں بڑھ کر ہے جو پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش …

Read More »

لٹ خانہ : تخلیق و آدرش کی متبادل علامت

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ غالبآ آج سے بائیس سال پہلے، کتابوں کی گھٹڑی سنبھالے، بس میں شکستہ سڑک پر ہچکولے کھاتے ہوئے کوئٹہ سے اپنے گاؤں جا رہا تھا۔ پہلے پہل تو سیٹ نہیں ملی، بعد میں جہاں سیٹ مل گئی وہاں ایک شخص منہ پر چادر لٹکائے بےغمی سے …

Read More »

وین، کیمرے، شیخ صاحب اور نعش

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ نماز جمعہ کے بعد شیخ رشیدصاحب کی اچانک برآمدگی، وین پر چڑھنے اور سگار جلانے کے کامیاب تجربے نے پورے خطے میں پذیرائی حاصل کی ہے۔ بعض نجی ٹی وی چینل اسے ملکی بقا اور ریاستی فلاح کے لیے اتنا ہی ناگزیر تصور کرتے ہیں جتنا …

Read More »

گل خان کی بہادری اور لومڑی کی دُم !

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ جمعہ خان انقلابی المعروف جے کے انقلابی سے ہماری دوستی پرانی سہی لیکن یہ دوستی اتنی بھی مضبوط نہیں ہے کہ آپ اسے پاک چین دوستی کا نام دیں ۔ کئی دفعہ لڑائیاں جھگڑے ہوئے ہیں ، متعدد دفعہ اپنے سگریٹ کی سالم ڈبیا اور چائے …

Read More »

بہادر گل خان

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ گل خان نے اپنی داہنی آنکھ میں تیسری بار سُرمہ لگایا، آنکھوں میں جو ٹھنڈک اب کی بار پڑی شاید کبھی نہ پڑی ہو، دو بڑے آنسو آنکھوں میں بھر آئے، ننھا سا شیشہ ہاتھ میں دھندلا سا گیا۔ شاید سُرمہ کچھ زیادہ ہی ٹھنڈا تھا۔ …

Read More »

پشتون شناسی اور نیا سامراجی بیانیہ

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ جنگ زدہ علاقوں میں وارد ہونے والے نئے دور کے جنگی صحافیوں، سیاحوں، ادیبوں، قصہ نویسوں، سماجی سائنس دانوں اور محققین کا وتیرہ بھی وہی ہوتا ہے جو نئے دور کی سامراجی فوج کا ہوتا ہے۔ بالا بالا ہی کچھ کر کے چلا جاتا ہے، نہ …

Read More »

ہمارے سوال کا گلا نہ گھونٹا جائے

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ سانحہ کوئٹہ کے پہلے دن سے آج (دسویں دن) تک سیاسی پارٹیوں کے قائدین کی آمد جاری ہے۔ یہ ٹولے باجماعت آتے رہے، سانحے کی خوب مذمت کی، لواحقین سے ہمدردی جتائی، شہدا کی روح کی ایصال ثواب کے لیے دعائیں کیں، کوئٹہ اور آس پاس …

Read More »