مرکزی صفحہ / ببرک کارمل

ببرک کارمل

ببرک کارمل
اوستہ محمد کے ایک نواحی گاؤں میں آباد ببرک کارمل نے لکھنے کا آغاز بچوں کی کہانیوں سے کیا۔ اب سماجی مسائل کا احاطہ بھی کر لیتے ہیں۔ علاقائی مسائل و معاملات ان کی دلچسپی کا خاص موضوع ہیں۔

نیشنل ہائی وے پر جعفرآباد سے کوئٹہ تک سفر (دوسرا حصہ)

ببرک کارمل جمالی بلوچستان کی سرزمین قدرتی حسن سے تو مالا مال ہے ہی لیکن یہاں متعدد تاریخی مقامات بھی موجود ہیں جن میں قابلِ ذکر وہ حیرت انگیز قلعے بھی شامل ہیں جو مختلف ادوار میں تعمیر کیے گئے۔ یہ قلعے سکندراعظم، مغلوں، عربوں اور برطانوی دورِ حکومت میں …

Read More »

جعفرآباد سے نیشنل ہائی وے پرکوئٹہ تک سفر

ببرک کارمل جمالی ایک بار پھر ہم عظیم بلوچستان کے خاموش میدانوں سے ہوکر، خوبصورت پہاڑوں اور کھلی فضاؤں کی سمت چل پڑے۔ ہماری منزل صوبہ بلوچستان کا صدر مقام کوئٹہ تھا۔ بلوچستان کے حسن کے زیادہ تر جلوے نیشنل ہائی وے کوئٹہ روڑ پر جگہ جگہ دیکھنے کو ملتے …

Read More »

بلوچستان پولیس کی قربانیوں پر ایک نظر

ببرک کارمل جمالی بلوچستان پولیس کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ بلوچستان پولیس نے ہمیشہ عوام کے جان ومال کے تحفظ اور اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ بلوچستان پولیس جس کٹھن حالت میں عوام کی خدمت کی خاطر شب و …

Read More »

مظلوم عوام کا شہر اوستہ محمد

ببرک کارمل جمالی  صفائی نصف ایمان ہے یہ شہر ہمارا ہے. اس شہر کو  صاف رکھنا ہم سب کا فرض ہے. اوستہ محمد کے نوجوانوں سمیت  سیاسی سماجی صحافی برادری پولیس اور سیول سوسائٹی نے صفائی مہم اوستہ محمد کے جناح روڈ سے ریلی کی شکل میں نکالی. جس کا …

Read More »

بلوچستان کا ساگ، سوغاتِ خاص

ببرک کارمل جمالی سرسوں کے ساگ کی فصل زرعی طور پر اگائے جانے والے پودے کا نام ہے۔ اس کے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے خوبصورت ہوتے ہیں۔ بلوچستان میں سرسوں کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے جب کہ سرسوں کے بیجوں سے تیل بھی نکالا …

Read More »

جعفر آباد: شرکت گاہ اور یورپین یونین کے تعاون  سے ہیلپر ڈیولپمنٹ کی تین روزہ ورکشاپ

ببرک کارمل جمالی ہیلپر ڈیولپنٹ آرگنائزیشن ایک نوجوانوں کی غیر سرکاری تنظیم ہے جو کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 2009 سے نوجوانوں کی فلاح بہبود، خواتین کے حقوق، چائیلڈ لیبر، چائیلڈ پروٹیکشن امن و امان،  جیسے کاموں پہ جعفر آباد میں سرگرم ہے.  ہیلپر ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے مقاصد یہ ہیں …

Read More »

اکادمی ادبیات پاکستان کے سربراہ اور کچھ ادبی تجاویز و مطالبات

ببرک کارمل جمالی ڈاکٹر قاسم بھگیو سے بحیثیت ایک قاری تعارف کو تقریبا ایک سال پرانا ہو گیا ہے۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں نے نیا نیا بہ طور بلاگ رائٹر لکھنا شروع کیا تھا۔ اس وقت اردو کی الف ب سے بھی واقف نہ تھا۔ کچھ …

Read More »

بلوچی سبز چائے: دوا بھی، نشہ بھی

ببرک کارمل جمالی بلوچ، سبز چائے کے اس قدر عادی ہیں کہ اس کو آپ ان کا نشہ ہی سمجھیں جس میں ہر باسی مبتلا ہے۔ اب تو بلوچستان کے باسیوں نے سبز چائے کانام ہی بدل دیا ہے اور اب اسے گرین ٹی کہنا شروع کر دیا ہے ۔سبز …

Read More »

بلوچستان کے چرواہوں کی باتیں

ببرک کارمل جمالی ہم سب کچھ لوگوں پر کبھی توجہ نہیں دیتے۔ یہ لوگ وارث بلوچستان کےلاوارث لوگ ہیں۔ ویسے تو بلوچستان ریگستان اور پہاڑوں میں بٹا ہوا بلوچستان مال مویشیوں کی جنت ہے، چرتے دوڑتے اور ہانکتے ہوئے جانور دیکھ کر بہت بھلا بھی لگتا ہے اور سوچ بھی …

Read More »

ادھورے تعلیمی منصوبے

ببرک کارمل جمالی پاکستان میں تعلیم پہ کام کرنے والے غیر سرکاری ادارہ الف اعلان نے خواندگی کے عالمی دن پہ ایک پریس ریلیز جاری کیا جسے پڑھنے کے بعد پاکستانی عوام یہ سوچنے پر مجبور ہو جائے گا کہ ہمارے حکمران تعلیمی بجٹ کہاں کہاں استعمال کرتے ہیں. آخر …

Read More »