مرکزی صفحہ / ڈاکٹر عطا اللہ بزنجو

ڈاکٹر عطا اللہ بزنجو

ڈاکٹر عطا اللہ بزنجو
ڈاکٹر عطااللہ بزنجو زمانہ طالب علمی سے عملی نظریاتی سیاست میں متحرک رہے ہیں. ایک عمر اس دشت کی سیاحی میں بتانے کے بعد اب تحریر و تقریر کو مستقل مورچہ بنا لیا ہے، تمام تر نظریاتی لڑائی اب اسی محاذ سے لڑتے ہیں.

بابا بزنجو جہدِ مسلسل

ڈاکٹر عطا اللہ بزنجو آج دنیا کی بدلتی ہوئی صورت حال اور خصوصاً بلوچستان کے اندر گزشتہ برسوں سے جو کچھ ہوتا چلا آرہا ہے اور موجودہ حالات کے تناظر میں دور اندیش رہنما بابا نزنجو کے سائے سے محروم ہم تقسیم در تقسیم کے مراحل سے دو چار ہیں۔ …

Read More »

28 اگست کا سچ اور ہم

ڈاکٹر عطااللہ بزنجو بلوچستان کے حالات میں ابھی تک کوئی خاطر خواہ تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بین الاقوامی قوتیں جس تیزی کے ساتھ بلوچستان کا رخ کر چکی ہیں اور جو عزائم رکھتے ہیں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ بلوچستان قدرتی دولت سے مالامال ایک صوبہ ہے۔ پوری دنیا …

Read More »

جون ایلیا

ڈاکٹر عطااللہ بزنجو جون ایلیا پر پڑھنا اور لکھنا جتنا آسان ہے اتنا ہی مشکل ہے۔ جون بھائی جیسے پیچیدہ مشکل انسان کی شاعری اور نثر نگاری عام فہم لوگوں کے لیے اتنی ہی مشکل ہے جتنا وہ خود رہے ہیں جون ایلیا نے اپنے مجموعہ ’’شاید ‘‘ کو اپنا …

Read More »

بلوچی موسیقی کا تابندہ ستارہ، فیض محمد بلوچ کی یاد میں

ڈاکٹر عطااللہ بزنجو فیض محمد بلوچ ایران کے علاقے کسرکند میں شے محمد کے گھر پیدا ہوئے ۔ان کے والد ایران میں محنت مزدوری کرتے تھے، روزگار نہ ہونے کی وجہ سے مند بارڈر سے بلوچستان تشریف لائے اور آخری دم تک یہیں رہے۔ دس سال تک وہ مکران کے …

Read More »

ڈاکٹر سعید مستوئی: تُو کہیں آس پاس ہے دوست!

ڈاکٹر عطااللہ بزنجو فکری اور نظریاتی دوستوں کے فقدان کو شدت سے محسوس کیا جا رہا ہے، جو آج ناپید ہیں۔ہم شاید خود کوا س معاملے میں خوش نصیب سمجھتے ہیں کہ ہمارے سر پر ایسے رہنماؤں کا سایہ رہا ہے، جن کی چھاؤں میں رہ کر سیکھنے اور سمجھنے …

Read More »

ماما جمالدینی: ایک امر انسان

ڈاکٹرعطااللہ بزنجو شیکسپیئر نے کہا ہے زندگی ایک اسٹیج ہے ہر کوئی آ کر اپنا کردار ادا کرتاہے اور چلا جاتا ہے…. اور ماماجمالدینی نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ زندگی کے اس کٹھن سفر میں نشیب و فراز آتے رہے مگر وہ بغیر تھکے ہارے زندگی کے ساتھ ساتھ …

Read More »

بابا کا آخری سفر

ڈاکٹرعطاءاللہ بزنجو 19 نومبر کی شام بروز پیر خبر آئی کہ بابا عبداللہ جان جمالدینی کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔ (94 سالہ یہ شخص کئی عرصے سے ناسازِ طبیعت کی وجہ سے زندگی کی ساتھ بھرپور لڑتے رہے ہیں) اس خبر کے سنتے ہی ہم اُن کے گھر جمع ہوگئے۔ …

Read More »