مرکزی صفحہ / اسد بلوچ

اسد بلوچ

اسد بلوچ
تربت میں مقیم اسد بلوچ صحافت اور انسانی حقوق کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ انسانی حقوق کمیشن کے ضلعی نمایندہ بھی ہیں، اور بیک وقت مختلف صحافتی اداروں کے لیے بھی کام کرتے ہیں۔ علاقائی مسائل پہ تبصرہ اور تجزیہ ان خاص میدان ہیں۔

میئر تربت، قاضی غلام رسول سے خصوصی نشست

ترتیب و تزئین : اسد بلوچ میونسپل کارپوریشن تربت کے موجودہ میئر قاضی غلام رسول کا تعلق تربت کے معروف ادبی علاقہ سنگانی سر سے ہے۔ وہ 1955 میں تربت میں پیدا ہوئے. ابتدائی تعلیم بوائز ہائی اسکول تربت میں حاصل کی. پھر ڈگری کالج تربت سے گریجویشن اور بلوچستان …

Read More »

تربت: جبری گمشدگی کے عالمی دن پر ایچ آر سی پی کا احتجاج

اسد بلوچ جبرآ گمشدہ کر دیے گئے افراد کے عالمی دن پر ایچ آر سی پی اسپیشل ٹاسک فورس تربت مکران کی جانب سے تربت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں ایچ آر سی پی کارکنان سمیت، سیاسی جماعتوں کے رہنما و کارکنان شریک رہے۔ مظاہرین …

Read More »

تربت کے 23 سالہ یاسر دشتی کم عمر ترین اسسٹنٹ کمشنر منتخب

اسد بلوچ یاسر اقبال دشتی بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے تحت اسسٹنٹ کمشنر کے امتحانات میں بلوچستان بھر سے اوپن میرٹ پرکامیاب، 23 سال کی عمر میں بلوچستان کی تاریخ کے کم عمر تریں اے سی بن گئے۔ یاسر اقبال دشتی ولد کہدہ اقبال دشتی نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن …

Read More »

ضلع کونسل کیچ کے بجٹ اجلاس میں کرپشن کی بازگشت

اسد بلوچ ضلع کونسل کیچ کے بجٹ اجلاس میں اپنی پارٹی پر کرپشن کے الزامات لگا کر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور کونسل کے رکن نے بائیکاٹ کردیا۔ خصوصی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلع کونسل کیچ کے بجٹ اجلاس کے دوران اس وقت دل چسپ صورت حال پیدا …

Read More »

سانحہ آٹھ اگست: کیچ بار کا تعزیتی ریفرنس

اسد بلوچ سانحہ آٹھ اگست شہید وکلا کی یاد میں کیچ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے بار روم میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیاگیا جس میں ڈسٹرکٹ سیشن جج تربت نزیر احمد خجک سمیت قاضی صاحبان اور وکلا نے شرکت کی۔ شہدا کے ایصال کے لیے قران خوانی اور …

Read More »

کیچ: این پی رہنما وضلع کونسل کے چیئرمین فدا دشتی کی رہائش گاہ کے قریب مشکوک سرگرمی پر فائرنگ، ملزم فرار

اسد بلوچ ضلع کونسل کیچ کے چیئرمین و نیشنل پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فدا حسین دشتی کی رہائش گاہ کے قریب رات تین بجے مشکوک شخص کی سرگرمیوں پر محافظ کی فائرنگ، جوابی فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ سیکیورٹی فورسز کو فورآ اطلاع دی …

Read More »

تربت: بل نگور میں آپریشن، دو بھائیوں اور والدہ سمیت 4 جاں بحق

اسد بلوچ تربت، بل نگور میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے تین مسلح افراد کو ہلاک کر دیا. ایف سی ذرائع کے مطابق علاقے میں تخریب کاری کے لیے کالعدم تنظیم کے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپرشن کیا گیا جس میں بھاری تعداد میں اسلحہ بھی …

Read More »

گمشدہ مسیحا کی تلاش

اسد بلوچ شہر کی مصررف ترین شاہراہ کی تاریک گلی میں کھڑی، اس کے ہاتھوں میں کوئی شئے تھی، جسے اٹھائے وہ ہر آنے جانے والے کو آواز دے رہی تھی۔ لیکن شہر کا ہر بینا شخص اندھے پن کا شکار تھا۔ اس لیے کوئی اسے نہیں دیکھ سکتا تھا، …

Read More »

قصہ ایک بادشاہ سلامت کا

اسد بلوچ شاہی فرمان کے بعد شہر کی تعمیر و ترقی پر خطیر رقم خرچ کرنا شروع کر دیا گیا۔ بادشاہ سلامت نے کچھ دن قبل اقتدار سنبھالنے کے بعد شہر کی ترقی کے لیے نئے بہت بڑے پیکیج کا اعلان کیا تھا۔ جس میں سڑکوں کی تعمیر، سیوریج سسٹم …

Read More »

’’ کل عید ہے!‘‘

اسد بلوچ کل عید ہے، عید خوشیاں منانے کا دن ہے؛ اپنوں سے، اپنے پیاروں سے گل ملنے ملانے کا دن!!۔ مگر کیا ہے کہ یہاں سے خوشیاں، عید کی پرچھائیاں کب کی رخصت ہوگئی ہیں۔ ہمارے لوگ خوشی کا نام تک بھول گئے۔ انہیں غموں کی تہہ درتہہ کھائیوں …

Read More »