مرکزی صفحہ / انور عباس انور (صفحہ 2)

انور عباس انور

khas.loag@gmail.com

لاپتہ افراد، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور آئینی تقاضے

انور عباس انور لاپتہ افراد کا مقدمہ سپریم کورٹ میں عرصہ سے زیر سماعت ہے، ہر پیشی پر لاپتہ افراد کے لواحقین یہ آس لیکر عدالت میں آتے ہیں کہ شائد اس پیشی پر ان کے پیاروں کو رہائی مل جائے یا ان کے زندہ یا مردہ ہونے کا سراغ …

Read More »

پاکستان میں سودی کاروبار اور ہماری حکومت کی پراسرار خاموشی‎

انور عباس انور الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر خبر نشر اور شائع ہوئی ہے کہ ایک سود خور نے 40 ہزار روپے کی واپسی میں ناکامی پر سودپر قرض لینے والے شخص کی 6 سالہ کمسن بچی کو مار ڈالا۔ تفصیل اس سانحہ کی یہ ہے کہ فیصل آباد کے …

Read More »

بھٹوز کے بغیر پیپلز پارٹی کا پچاسواں یوم تاسیس

انور عباس انور ذوالفقار علی بھٹو کے مخالفین کو جب ان کی ذات میں کوئی عیب دکھائی نہیں دیتا تو یہ الزام لگادیا جاتا ہے کہ بھٹو صاحب نے بھی سیاسی پرورش آمر ایوب خان کی آغوش میں پائی، اوران کی سیاست ایوب خان کی فوجی ٹوپی کے سائے تلے …

Read More »

انتخابی حلقہ بندیوں کے بل کی منظوری میں تاخیر،سوچی سمجھی سکیم یا محض اتفاق

انور عباس انور سینٹ سے انتخابی حلقہ بندیوں کے ترمیمی بل کی منظوری ایک مسلہ بن گٗی ہے، ھکومت اپنے ارکان سینٹ کو اجلاس میں لانے میں ناکام ہورہی ہے جبکہ اپوزیشن ارکان بھی اجلاس میں حاضری سے بھاگ رہے ہیں۔ حکومتی موقف ہے کہ قومی اسمبلی سے اس بل …

Read More »

حکومت بلوچستان کے متحارب گروپوں سے مذاکرات کیوں نہیں کرتی؟

انور عباس انور بلوچستان رقبے کے لحاظ سے باقی صوبوں سے بڑا صوبہ ہے اور قدرت کے عطاکردہ قدرتی وسائل سے بھی مالامال ہے لیکن آبادی کے تناسب سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے سوئی گیس سمیت متعدد معدنیات یہاں سے نکلتی ہیں لیکن ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بلوچستان …

Read More »

بوند بوند پانی کو ترستا گوادر

انور عباس انور گوادر کی اہمیت کے اعتبار سے اسے صحیح مقام و مرتبہ دیاجائے گا. گوادر بلوچستان میں واقع ہے اور یہ بلوچستان کے 30 اضلاع میں سے سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ضلع ہے اور اپنی اس اہمیت کے اعتبار سے گوادر بین الااقوامی قوتوں کے لیے …

Read More »

بلوچستان میں لگی آگ کو پھیلنے سے روکا جائے‎

انور عباس انور بلوچستان میں ریاستی جبر کے خلاف مزاحمتی گروہ کے راہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے بیوی بچوں سمیت دیگر حراست میں لی گئی خواتین اور بچوں کو رہا کردیا گیا ہے اور حکومت بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری اور وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی …

Read More »

سعودی عرب میں شہزادوں کی پکڑ دھکڑ کیا رخ اختیار کرے گی

انور عباس انور سعودی عرب میں بڑی تیزی سے سیاسی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں. خواتین کو ڈرائیونگ کرنے، سٹیڈیم میں جاکر کھیل کو براہ راست دیکھنے اور کھیلنے کی اجازت ملنا انسانی بنیادی حقوق کو تسلیم کرنے کی ابتدا سمجھی جا رہی ہے۔ صبح اخبارات سے پتہ چلا کہ …

Read More »

گداگری اور این جی اوز کا قیام، پاکستان میں تیزی سے ترقی کرتے کاروبار

انور عباس انور پاکستان میں تیزی سے جو کاروبار ترقی کر رہے ہیں ان میں نان گورنمنٹ آرگنائزیشن (NGO ) اور گداگری (Begging) سرفہرست قرار دیے جا سکتے ہیں. اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ یہ کاروبار ہر قسم کے نقصانات کے اندیشوں اور خدشات سے سو فیصد …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی کے سراپا احتجاج طلبا نے مدد کے لیے عمران خان کے ضمیر پر دستک دیدی

انورعباس انور قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبا گزشتہ کئی ہفتوں سے سراپا احتجاج ہیں. اسی مہینے کی چوبیس تاریخ کو یونیورستی کے 75 طلبا کے خلاف سیکرٹریٹ تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے. اس ایف آئی آر میں جو دفعات لگائی گئی ہیں ان میں یونیورسٹی کی بسوں …

Read More »