مرکزی صفحہ / انور عباس انور

انور عباس انور

khas.loag@gmail.com

ٹیکنوکریٹس آ رہے ہیں؟!

انور عباس انور نصرت جاوید، جنہیں میں محبت سے تلقین شاہ کہتا اور لکھتا ہوں، ان کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹس کی حکومت آنے والی ہے یا لائی جانے والی ہے ان کے بقول بس اگلے قدم کا انتظار کیجیے یقینا تلقین شاہ کی معلومات مجھ سے کہیں زیادہ اور …

Read More »

نئے چیئرمین نیب کی تقرری: آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا!

انور عباس انور جسٹس جاوید اقبال پاکستان کی سپریم کورٹ سے اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوئے تو انہیں مسنگ پرسنز کمیشن، اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں موجودگی اور امریکا کی کارروائی کی تحقیقات کرنے کے لیے بننے والے کمیشن کی سربراہی انہیں سونپی گئی۔ …

Read More »

داعش کا جھنڈا اسلام آباد میں لہرایا

انور عباس انور حکومت کو ابھی تک ان نامعلوم افراد کا کھوج لگانے میں کامیابی حاصل نہیں ہو سکی جنہوں نے اسلام آباد کی معروف شاہراہ ایکسپریس ہائی وے پر واقع اقبال ٹاؤن کے قریب ایک پل پر کالعدم تنظیم داعش کے جھنڈے لہرا کر برکس اعلامیہ میں دہشتگردوں کے …

Read More »

دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے کربلا کے پیغام کو اپنانا ہوگا

انور عباس انور دنیا میں اس وقت ہر طرف افراتفری کا عالم ہے. ہر ملک میں بے گناہ لوگوں کو خون میں نہلایا جا رہا ہے، گویا امن نام کی شئے دنیا سے ناپید ہو چکی ہے اور بڑی طاقتوں سمیت ہر ملک کی قیادت اس بات پر متفق دکھائی …

Read More »

آئین کے تحت حکمرانی کا حل کس کو حاصل ہے؟!

انور عباس انور محترم ظفر عمران نے سوال چھیڑا ہے کہ پاکستان میں فوج کے علاوہ دیگر اداروں کو بھی حقِ حکمرانی دیا جائے۔ اس سے قبل اس نے سوال اٹھایا تھا کہ سرکاری اداروں سے فوجی حکمرانوں کی تصاویر ہٹائی جائیں۔ ملک میں جاری سول ملٹری تعلقات کے اتار …

Read More »

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد ۔۔۔ کرکٹ بورڈ کی اہم کامیابی

انور عباس انور ورلڈ الیون پاکستان کے دل لاہور میں تین روزہ ٹی 20 میچز کی سیریز کھیل کر زندہ دلان لاہور کی میزبانی کے گیت گاتے دبئی چلی گئی. ورلڈ الیون ایک کے مقابلہ میں دو میچز سے سیریز ہار گئی ہے لیکن دراصل وہ جیت کر یہاں سے …

Read More »

کیا نواز شریف وطن واپس آئیں گے؟

انور عباس انور لندن سے خبر آئی ہے کہ نواز شریف فوری وطن واپس نہیں آئیں گے، اور نواز شریف اپنی فیملی کے دیگر افراد کے ہمراہ برطانیہ، امریکا سمیت دیگر ممالک میں کچھ وقت گزاریں گے۔ یہ خبر مسلم لیگ نواز کے ایک اہم رہنما نے بتائی۔ اگر ملکی …

Read More »

پاکستان میں جمہوریت کی آزادی کا خواب

انور عباس انور "پاکستان میں جمہوریت کی آزادی کا خواب کیوں کر شرمندہ تعبیر نہیں ہوتا۔۔۔؟!” یہ اکیلے میرا سوال نہیں، مجھ جیسے بہت سارے نوجوان اور بوڑھے یہ سوال ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں، لیکن دونوں (سوال پوچھنے والا اور جس سے استفسار کیا جاتا ہے) ایک دوسرے کا …

Read More »

سنتِ ابراہیمی کے تقاضے اور ہماری عیدِ قرباں

انور عباس انور میڈیا کے ذریعہ معلوم ہوا کہ پچھلے سال چند عاقبت نااندیشوں نے منڈی مویشیاں جو عارضی طور پر عید الااضحیٰ کے لیے جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے قائم کی گئیں ہیں، وہاں قربانی کے لیے لائے گئے جانوروں کی کیٹ واک کاانعقاد کیا، جہاں فلم …

Read More »

نواز شریف، امریکی صدر کو جواب کب دیں گے؟!

انور عباس انور جشن آزادی اور اپنی شادی کا 37 واں جشن ایک ساتھ منایا تو اگلے روز آنکھ کا آپریشن کروا کر گھر بیٹھ گیا۔ دس دن کے مکمل آرام کا ڈاکٹری مشورہ لکھنے لکھانے میں اب تک رکاوٹ بنا رہا۔ آج معائنہ کے بعد ڈاکٹر نے مکمل آرام …

Read More »