مرکزی صفحہ / عابدہ رحمان

عابدہ رحمان

عابدہ رحمان کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ بنیادی طور پر فکشن نگار ہیں۔ ان کا پہلا ناول "صرف ایک پُل" 2016 میں شائع ہوا ہے۔ ماہنامہ "سنگت" میں افسانے اور مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔ مطالعہ اور موسیقی سے انہیں خاص لگاؤ ہے۔ Email:ento_abida@hotmail.com

نوائے جرس کی خاموشی

عابدہ رحمان جاتی سردیوں کی بارش..شال تو نکھر گیا.. بارش؛ جو ہر پتے،گل ،بوٹے کو نم کرکے فضا میں سبزے کی خوشبو ہر سو بکھیر دیتی ہے…ایسے ہی وہ بہت سوں کے اندر کو بھی نم کر دیتی ہے..ٹپ ٹپ کرتی بارش کی وہ جل تھل کہ کہیں پناہ نہ …

Read More »

بزنجو کا پاپاخ

عابدہ رحمان یخ ٹھٹھرتا دسمبر تھا۔ درختوں سے پتے بے وفائی کے مرتکب ہو چکے تھے۔ شاخوں کو ٹھنڈے سرد موسم کے حوالے کر کے وہ خود بھی یہ جدائی نہ سہہ پائے تھے۔ سردی کی ٹھنڈی لہر اور وجود کوکاٹ دینے والی ہواؤں کی زد سے بچنے کے لیے …

Read More »

ایک عام آدمی کی خاص باتیں

عابدہ رحمان کتاب : عبداللہ جان جمالدینی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 252 قیمت : 300 روپے اپنی والدہ کے عبدَ کو جان، ڈاکٹر شاہ محمد مری اور دوسرے سنگتوں کا ماما لیکن میرا بابا عبداللہ جان سامراج دشمن کمانڈرگل بی بی کے نوشکی میں ، خان جہاں …

Read More »

ماہیء بے آب!

عابدہ رحمان سورج ڈوب رہا تھا ۔ اس کی نارنجی شعاعیں مغربی افق پر پھیل گئی تھیں ۔ کچھ ہی فاصلے پرمچھیروں کی چھوٹی چھوٹی کشتیاں بے مہار ڈولتی چلی جا رہی تھیں۔ دور سمندر میں ٹرالر بھیانک آواز کے ساتھ رواں دواں تھے۔ امیر بخش جانے کب سے سُتا …

Read More »

لفظِ بلوچ مہر و وفا کا کلام ہے!

عابدہ رحمان 2011 میں جھل مگسی میں جب میں کسی Organization کے ساتھ کام کر رہی تھی، تب مجھے جھل کے بارے میں صرف اتنا معلوم تھا کہ یہ مگسیوں کا علاقہ ہے اور یہ کہ سابق گورنر ذوالفقار علی مگسی کا تعلق اسی علاقے سے ہے۔ جب وہاں کے …

Read More »

صرف عقل ہی آزاد کرسکتی ہے!

عابدہ رحمان انقلابِ روس کے پس منظر میں لکھا جانے والا یہ ناول’ماں‘ کارخانے کی اس سیٹی سے شروع ہوتا ہے کہ جس پر مزدور بستی کے تمام مزدورادھوری کچی نیند سے اٹھ کرنیم وا آنکھوں ، ایک نا ختم ہونے والی تھکن سے چور وجود کو لیے فیکٹری کے …

Read More »

خون کی ہولی کا عادی معاشرہ

عابدہ رحمان اس تہذیب یافتہ انسانوں کے معاشرے میں ایک دفعہ پھر کشت وخون کا بازار گرم ہو گیا۔ خون کی ہولی کھیلی گئی اور آن کی آن میںباسٹھ نو جوان ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیے گئے اور پھر سے چار سو خاموشی چھا گئی۔ ہر ا س خاموشی …

Read More »

شخصیت پرستی کی وبااور حل

عابدہ رحمان زمانہ جیسے جیسے ترقی کر رہا ہے، اسی قدر تیزی سے عجیب عجیب بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔ دنیا میں بہت سی ایسی بیماریاں ہیں جو ایک وبا کی صورت پھیلی ہوئی ہیں ؛کچھ جسمانی، کچھ روحانی اور کچھ اخلاقی بیماریاں ہیں ۔ میرے خیال سے روحانی اور …

Read More »

’ہے بے بختی!‘

عابدہ رحمان 19 ستمبر، جب اندھیرا چار سو پھیل چکا تھا اور رات اپنا سفر شروع کر چکی تھی کہ ایک دم سے موبائیل بجا ۔ کوئی میسج آیا تھا۔ میں نے ہاتھ بڑھا کر موبائیل اٹھا کر دیکھا تو ایک درد ناک خبر میری منتظر تھی۔ ” ماما عبداللہ …

Read More »