مرکزی صفحہ / عبدالجبار خان دریشک

عبدالجبار خان دریشک

عبدالجبار خان دریشک
عبدالجبار خان دریشک کا تعلق راجن پور کے ایک دور دراز قصبے سے ہے۔ میڈیا اسٹڈیز کے طالب ہیں۔ علاقائی و عالمی سیاسی مسائل پہ لکھنے کا شوق رکھتے ہیں۔ ان کی تحریریں مقامی اخبارات و رسائل میں بھی شائع ہوتی رہتی ہیں۔ A.jabbardrishak@gmail.com

استاد کو میرا سلام

عبدالجبار خان دریشک ہم اپنی آنکھوں کی روشنی سے دنیا کو دیکھتے ہیں، پرکھتے ہیں اور زندگی کے بہت سارے تجربات حاصل کرتے ہیں، سیکھتے ہیں۔ چیزیں دیکھنے کے بعد اس پر ہمارا ردِعمل ہماری ہی سوچ کہ ہم نے کیا دیکھا اور کیا دیکھنا چاہتے، سب کی عکاسی کرتی …

Read More »

ایسی آفر ہمیں قبول نہیں

عبدالجبار خان دریشک اللہ پاک نے دن رات ہمارے کام اور آرام کے واسطے بنائے ہیں تاکہ ہم اپنی زندگی کو باقاعدہ ایک ترتیب سے ڈھال کر زندگی بسر کرنے کے لیے روزی روٹی بھی کمائیں اور اس پاک ذات کا شکر بجا لاتے ہوئے اس کی عبادت بھی کریں۔ …

Read More »

کیا انسان کو شناخت اور مرغی کو انصاف ملے گا؟

عبدالجبار خان دریشک 11 نومبر کو پنجاب میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔ ایک تھانے میں ایک شخص کے خلاف مرغی کے ساتھ بدفعلی کی ایف آئی آر درج کی گئی جس میں دو دفعات 377 ت پ جو کہ جرائم کے خلاف وضع فطری پر لگائی جاتی ہے جب …

Read More »

جمہوریت کا ایندھن

عبدالجبار خان دریشک جمہوری نظام میں عوام کی رائے اور اس کا احترام ہی جمہوریت کا دروازہ ہے، عوام اپنی رائے کا اظہار ووٹ کی طاقت سے کرتے ہیں جب کہ ووٹ کی طاقت سے منتخب ہونے کے بعد عوامی نمائندے ایوانوں میں جا کر اپنے عوام کے حقوق کا …

Read More »

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش

عبدالجبارخان دریشک ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے آباؤ اجداد عہد غازی اورنگزیب عالمگیر میں کشمیر سے ہجرت کر کے سیالکو ٹ میں آباد ہوئے. ڈاکٹر علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 بمطابق 3 ذیقعد 1298ھ کو شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے. آپ نے ابتدائی تعلیم قرآن پا ک …

Read More »

آلودگی کے بھیانک اثرات کا آغاز

عبدالجبار خان دریشک انسان اپنے لیے خود ہی تباہی کا سامان پیدا کر رہا ہے. اپنے مفاد اور لالچ کی خاطر اپنے وسائل کا بے احتیاطی سے استعمال کرتے ہوئے نہ صرف ان کو کم کر رہا ہے بلکہ ان کے زیادہ استعمال سے اپنے ماحول کو متاثر کررہا ہے. …

Read More »

آبی بحران اور کسان

عبدالجبار خان دریشک کسی بھی ملک کی ترقی میں زرعی شعبہ اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ زراعت کا شعبہ جہاں ملکی معیشت کو سہارا دیتا ہے تو وہیں پر ملک میں خوراک کی ضرویات کو پورا کر کے زر مبادلہ بھی بچاتا ہے. زیادہ تر انڈسٹریز کو زرعی شعبہ …

Read More »

مسکراہٹیں

عبدالجبار خان دریشک موجودہ دور میں ہر چیز کمرشل ہو رہی ہے۔ جو چیزیں کبھی عام پائی جاتی تھیں وہ کمرشل ہوئیں تو ایسی نایاب ہوگئیں کہ بس تصاویر میں ہی ان کی زیارت نصیب ہو تی ہے مثلاً ٹماٹر، آلو، پیاز اور گدھے وغیرہ وغیرہ زندگی کے تمام افعال …

Read More »

منافقت

عبدالجبار خان دریشک اکثر ہمارے ساتھ ایسا ہو تا ہے کہ ہم موٹر سائیکل پر جا رہے ہو ں اور ہماری موٹر سائیکل کی لائٹ دن کے وقت جل رہی ہو تو راستے میں تقریباََ ہر شخص لائٹ بند کرنے کا اشارہ ضرور کرے گا۔ ایسی مثالیں ہمارے تبلیغی بھائی …

Read More »