مرکزی صفحہ / عبدالحلیم

عبدالحلیم

گوادر میں مقیم عبدالحلیم کل وقتی صحافی ہیں۔ مقامی مسائل کی کوریج میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ صحافت اور ادب کے امتزاج سے کام کو ترجیح دیتے ہیں۔ Email: haleemhayatan@gmail.com

لولی لنگڑی جمہوریت کو خطرہ

عبدالحلیم پا کستان میں اس وقت موسم سخت سرد ہے لیکن سیاسی درجہ حرارت میں تپش بہت زیادہ ہے۔ ماضی کے نقاد باہم قر یب ہو تے جا رہے ہیں اور ملک میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ بھی گونج رہا ہے۔ ما ڈل ٹاؤ ن سانحہ پر جسٹس …

Read More »

آئیے دعاکریں کہ سیاست سیاسی کارکنوں کی میراث ہو۔

عبدالحلیم حیاتان بلوچستان میں سیاست کے ذریعے خدمت کی مثالیں قابل رشک نہیں نیپ کی قیادت کو چھوڑکر پھر اس شعبہ میں بریک لگ گئی ہے۔ اب سیاست پر سورماؤں کی دنگل کی چھاپ گہری ہوچکی ہے۔ ہاں پارلیمانی سیاست مختلف اہمیت کی حامل سورماؤں کی شبیع کا محتاج بن …

Read More »

جیونی اور پشکان کو مضر صحت پانی کی فراہمی

عبدالحلیم حیاتان پورٹ سٹی گوادر میں پانی بحران کو جاری ہوئے چھ مہینے سے زائد کا عرصہ ہورہا ہے. اس بحران سے نہ صرف گوادر شہر اور اس کے نواحی علاقے متاثر ہیں. بلکہ جیونی اور پشکان بھی اس آفت کی لپٹ میں ہیں۔ واضح رہے گوادر شہر اور نواحی …

Read More »

گوادر کے فنکاروں پر توجہ دینے کی ضرورت

عبدالحلیم حیاتان گوادر اور فنون ازم و ملزوم ہوگئے ہیں۔ ادب ہو یا فلموں کی نمائش گوادر کی مٹی بڑی زرخیز ہے۔ ادب کا سلسلہ نامور ادیب محقق اور ماہر لسانیات مرحوم سید ظہورشاہ ہاشمی کی سرگرمیوں سے شروع ہوتا ہے۔ ظہورشاہ کی سنگت میں مرحوم اللہ بخش جوہر متاثر …

Read More »

گوادر: کلیاتِ جی آر ملا "مھلبیں آتار” کی تقریب رونمائی

عبدالحلیم حیاتان گوادر: جی آر ملا کی شعری مجموعوں پر مشتمل کلیات مھلبیں آتار کی تقریب رونمائی گزشتہ روز سید ہاشمی اکیڈمی گوادر کے زیر اہتمام سید ظہورشاہ ہاشمی آڈیٹوریم آر سی ڈی کونسل گوادر میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خاص گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین خان …

Read More »

گوادر میں‌طویل ہڑتال کے بعد بذریعہ ٹینکر عارضی طور پر پانی سپلائی شروع

عبدالحلیم گوادر میں پانی سپلائی کی طویل ہڑتال ختم ہونے کے بعد میرانی ڈیم سے پانی کی سپلائی شروع کر دی گئی ہے۔ ٹینکر مالکان نے پانی لانے کے اخراجات کی عدم ادائیگی کے باعث میرانی ڈیم سے پانی کی سپلائی احتجاجاً بند کر دی تھی۔ لیکن بعد میں ضلعی …

Read More »

گوادر: پاسپورٹ آفس میں سہولیات کی کمی سے عوام پریشان

عبدالحلیم گوادر شہر میں قائم پاسپورٹ آفس میں پاسپورٹ کے حصول کے لیے آنے والے شہریوں کے رش کی وجہ سے وہاں تل دھرنے کی جگہ نہیں۔ مرد اور خواتین کی بڑی تعداد روزانہ وہاں کا رخ کرتی ہے۔ اس حوالے سے حال احوال سے گفتگو کرتے ہوئے پاسپورٹ کے …

Read More »

گوادر اور پانی، وفاؤں اور جفاؤں کے چکرویو کا شکار

عبدالحلیم ایک اٹوٹ بندن۔ جیون دھارا سے جڑی ایک تلخ حقیقت۔۔۔۔  جیون دھارا کی اس تلخ حقیقت سے جنموں کا رشتہ ہے۔ چولی دامن کا ساتھ۔۔۔۔ زندہ شے کے جسم پر ایک ایسا لمس جو احساسات کی لڑی توڑنے نہیں دیتا۔ ہر بدلتا دن اس ساتھی کی چاہ گم ہونے …

Read More »

ساحلِ گوادر کے قابلِ دید نظارے

عبدالحلیم  ضلع گوادر کے ساحلی علاقے باقی بلوچستان کی طرح احساس محرومی کی گرہن کا شکار ہیں جن پر احساس محرومی کی گرہن کی چھاپ گہری ہوچکی ہے۔ بلوچستان کے قدرتی حسن کا مسلمہ اقرار تو کیا جاتا ہے لیکن انصاف نظر نہیں آتا۔ بلوچستان کے قدرتی حسن کی اہم …

Read More »