مرکزی صفحہ / اسپیشل ایڈیشن / عبداللہ جان جمالدینی / عبداللہ جان جمالدینی اور اہلیہ کا چہلم 27 اکتوبر کو ہو گا

عبداللہ جان جمالدینی اور اہلیہ کا چہلم 27 اکتوبر کو ہو گا

حال حوال

⁠⁠⁠پروفیسر عبداللہ جان جمالدینی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عبداللہ جان اور ان کی اہلیہ کا چہلم 27 اکتوبر 2016 کو یونیورسٹی کالونی سریاب روڈ کے کمیونٹی ہال میں ہوگا.

اس سلسلہ میں قرآن خوانی اور خیرات ہوگی.

تمام احباب، عزیز و اقارب سے شرکت دوپہر ایک بجے تین بجے تک شرکت کی درخواست کی گئی ہے.

واضح رہے کہ عبداللہ جان جمالدینی کی وفات 19 ستمبر کی رات کو ہوئی، جس کے ٹھیک بارہ گھنٹے بعد اگلی صبح ان کی اہلیہ بھی وفات پا گئی تھیں.

Facebook Comments
(Visited 91 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔