مرکزی صفحہ / تصویری حال / پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ حملے کی تفصیل و تصاویر

پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ حملے کی تفصیل و تصاویر

تصاویر: فتح شاکر

 

ptc-1

پولیس ٹریننگ کالج (پی ٹی سی) کوئٹہ پہ تین مسلح افراد نے 24 اکتوبر کی شب 11 بجے حملہ کر دیا۔

ptc-2

اس واقعہ میں 61 اہلکار شہید ہوئے اور 120 زخمی ہوئے۔

ptc-3

شہید ہونے والوں کی اکثریت کا تعلق بلوچستان کے  مکران ڈویژن سے تھا۔

ptc-4

حملہ آور خود کش تھے، کم زور سیکورٹی کا فائدہ اٹھایا۔

ptc-5

 حکومت اور انتظامیہ کے مطابق حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے تھا۔ حملے میں لشکر جھنگوی العالمی ملوث تھی۔

ptc-6

حملے کے فوراً بعد ایف سی اور آرمی کی بھاری تعداد پہنچی۔ 200 اہلکاروں نے اس کارروائی میں حصہ لیا۔

ptc-7

حملہ آوروں کے خلاف یہ کارروائی تین گھنٹے جاری رہی۔

ptc-8

ایک حملہ آور نے خود کو اڑا دیا، دو حملہ آوروں کو ہلاک کر کے 250 اہلکاروں کو بازیاب کروایا گیا۔

 

 

Facebook Comments
(Visited 506 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔