مرکزی صفحہ / سیاسی حال / وزیراعلی کا استعفیٰ، حال حوال کی خبر درست نکلی

وزیراعلی کا استعفیٰ، حال حوال کی خبر درست نکلی

نیوز ڈیسک

وزیراعلی کا استعفیٰ، حال حوال کی خبر درست نکلی. حال حوال نے تین روز قبل وزیراعلیٰ‌ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کے استعفیٰ‌سے متعلق خبر چلائی تھی.

خبر میں‌ کہا گیا تھا کہ وزیراعلیٰ ثنااللہ زہری نے عدم اعتماد سے بچنے کے لیے وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کے آپشن پر غور کرنا شروع کر دیا ہے. کہا جا رہا ہے کہ وہ 9 جنوری سے قبل کسی بھی وقت استعفیٰ کا اعلان کر سکتے ہیں.

چھ جنوری کو حال حوال پہ شائع ہونے والی خبر: وزیراعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کی خبریں زیرِگردش

Facebook Comments
(Visited 29 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔