مرکزی صفحہ / سیاسی حال / وزیر اعلیٰ‌بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے عہدے سے استعفی دے دیا

وزیر اعلیٰ‌بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے عہدے سے استعفی دے دیا

نیوز ڈیسک

وزیر اعلیٰ‌بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے عہدے سے استعفی دے دیا. انہوں‌ نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کو پیش کیا جو انہوں‌ نے قبول کیا.

واضح‌ رہے آج ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک چلائی جانی تھی. ان کے استعفیٰ‌کے بعد یہ تحریک خود بخود ختم ہو جائے گی.

نئے وزیراعلیٰ‌کا نام آج رات تک سامنے آجائے گا. کہا جا رہا ہے کہ صالح محمد بھوتانی نئے وزیراعلیٰ‌کے لیے مضبوط رکن تصور کیے جا رہے ہیں.

Facebook Comments
(Visited 33 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔