مرکزی صفحہ / سماجی حال / اسلام آباد: ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لوک ورثہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لوک ورثہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست مسترد

نیوز ڈیسک

اسلام آباد: ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لوک ورثہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست مسترد.

انگریزی اخبار "دی نیشن” کے مطابق وزیر اطلاعات نے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر لوک ورثہ ڈاکٹر فوزیہ سعید کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں ان کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست کی گئی ہے۔ وہ 15 فروری کو ملازمت سے فارغ ہو جائیں گے۔

ڈاکٹر فوزیہ سعید کے دور ملازمت میں ملازمین کا بڑی حد تک استحصال کیا گیا اور انہیں ملازمت سے نکال دیا گیا۔ جن کے بچے نان شبینہ کا محتاج ہو گئے۔

انہیں دوران ملازمت بلوچستان کے ایک سینیٹر کی حمایت حاصل رہی ہے تاہم بلوچستان کے ملازمین کے ساتھ رواں رکھے جانے والے سلوک پر ان کی حمایت سے انہیں‌ محروم ہونا پڑا تھا۔

جب کہ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ میں لوک ورثہ کے ایک برطرف ملازم محمد ابراہیم کی جانب سے ڈاکٹر فوزیہ سعید کی تعیناتی کو لے چیلنج کیا گیا تھا۔ کیس میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر فوزیہ سعید کی سعید کی تعیناتی میرٹ کے بنیاد پر نہیں ہوا ہے۔

Facebook Comments
(Visited 27 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔