مرکزی صفحہ / سیاسی حال / بلوچستان حکومت کا مستقبل، اشارے کیا مل رہے ہیں؟

بلوچستان حکومت کا مستقبل، اشارے کیا مل رہے ہیں؟

برکت زیب سمالانی

شطرنج کے اس گیم میں 24 گھنٹے کے دوران اہم سیاسی کھلاڑی سیاسی میدان میں اتریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وزیراعلی گھر جائیں گے یا قسمت کی دیوی ان کا ساتھ دے گی ۔۔۔۔۔۔۔

اتحادی جماعتیں سرجوڈ کر بیٹھ گئی ہے۔ کہ سیاسی کارتوس کس سمت سے چلی اور کس سمت جارہی ہے ۔

بڑے بڑے سیاسی ٹرائیکاز نے سیاسی میدان میں سیاسی کھلاڑیوں کے اس گیم کو اتنی دلچسپ اور سنسنی خیز بنادی ہے کہ اسلام آباد تک اس کی گونج پہنچ چکی ہے ۔۔۔۔

بلوچستان گورنمنٹ کا کشتی سیاسی سمندر میں ہچکولا کھارہی ہے ۔ ملاح کشتی کو مخالف سمت سے آنے والے تندوتیزلہروں کو اور موجوں کو قابو پانے میں کامیاب ہوں گے یا موجوں کی نظر ہوجائیں گے ۔۔۔۔۔۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سیاسی منظر نامے کے حوالے سے مزید دلکش منظر پیش کرے گی ۔ مسلم لیگ ن کے اہم شخصیات تحریک عدم اعتماد کوروکنے کی بھرپور کوشش کریگے ۔۔۔۔

دونوں اطراف سے اراکین کی دوتہائی حمایت کا دعوی کی جارہی ہے ۔۔۔۔۔۔
مگر مبصرین اور بلوچستان سیاسی بحران پر نظر رکھنے والے شش وپنج میں مبتلا ہے ۔ کہ واضع اکثریت کس کے پاس ہے ۔۔۔۔

قائد جمعیت نے عدم اعتماد تحریک کے ساتھ اشارہ دینے کے بعد بلوچستان کی سیاست مزید گرم ہوگئی ۔ کیا نواز شریف اپنے مرکز. میں اتحادی مولانا صاحب کو منوا سکیں گے ۔ یا سیاسی بازی پلٹ سکتی ہے ۔

Facebook Comments
(Visited 57 times, 1 visits today)

متعلق برکت زیب سمالانی

برکت زیب سمالانی
نوشکی میں مقیم برکت زیب کل وقتی صحافتی کارکن ہیں۔ مختلف میڈیا ہاؤسز کے ساتھ کام کا تجربہ رکھتے ہیں۔ علاقائی مسائل کی رپورٹنگ اور تبصرہ نگاری کرتے ہیں۔ Email: brkat.zaib@gmail.com