مرکزی صفحہ / سماجی حال / کراچی: لاپتہ تینوں‌ بلوچ طالبعلم بازیاب ہو کر گھر واپس پہنچ گئے

کراچی: لاپتہ تینوں‌ بلوچ طالبعلم بازیاب ہو کر گھر واپس پہنچ گئے

نیوز ڈیسک

لاپتہ تینوں‌ طالبعلم بازیاب ہو کر گھر واپس پہنچ گئے. اہل خانہ کے مطابق تینوں‌ کی حالت نارمل ہے.

ممتاز ساجدی کو بھائی کامران ساجدی اور سیف اللہ درزادہ سمیت تین روز قبل ان کے گھروں‌سے اٹھا کر اغوا کیا گیا تھا.

جس کے بعد سوشل میڈیا پر کیمپین چلائی گئی تھی.. اور میڈیا پر اس پر پروگرام ہوئے تھے..

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ تینوں‌ مغوی بازیاب ہوئے ہیں‌ اور ان کی واپسی پر خوش ہیں.

Facebook Comments
(Visited 140 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔