مرکزی صفحہ / سماجی حال / کوئٹہ: دھماکہ مسیحی برادری کی دعائیہ تقریب پر کیا گیا

کوئٹہ: دھماکہ مسیحی برادری کی دعائیہ تقریب پر کیا گیا

ویب ڈیسک

کوئٹہ: زرغون روڈ پر واقع میتھوڈسٹ چرچ کے قریب دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد گرجا میں گھس گئے ہیں اور سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ زخمیوں کو ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

اتوار کے دن مسیحی برادری بڑی تعداد میں‌ گرجا گھروں‌ کا رخ‌ کرتے ہیں. آج بڑی تعداد میں مسیحی برادری کے افراد عبادت کے لیے جمع تھے اور دعائیہ تقریب ہورہی تھی جبکہ کرسمس کی تیاریاں بھی کی جارہی تھیں۔

Facebook Comments
(Visited 22 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔