مرکزی صفحہ / علمی حال / کوئٹہ: الف اعلان کی صوبائی تعلیمی ضلعی رینکنگ رپورٹ جاری: کوئٹہ پہلے، آواران آخری نمبر پر

کوئٹہ: الف اعلان کی صوبائی تعلیمی ضلعی رینکنگ رپورٹ جاری: کوئٹہ پہلے، آواران آخری نمبر پر

نیوز ڈیسک

الف اعلان نے بلوچستان میں ضلعی تعلیمی درجہ بندی کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس میں بالترتیب کوئٹہ پہلے، پنجگور دوسرے سبی تیسرے، گوادر چوتھے، قلات پانچویں، نوشکی چھٹے نمبر پر ہے.

کیچ کا نمبر ساتواں ہے. مستونگ آٹھویں، ژوب نویں، موسیٰ‌خیل دسویں، چاغی گیارہویں، لورالائی بارھویں، بارکھان تیرہویں، لسبیلہ چودہویں، پشین پندرہویں، زیارت سولہویں، جھل مگسی سترہویں کچھی اٹھارویں نمبر پر ہے.

خاران انیسویں، قلعہ عبداللہ بیسویں، جعفرآباد اکیسویں، کوہلو بائیسویں، نصیرآباد تیئیسویں، ہرنائی چوبیس ویں، خضدار پچیسویں، شیرانی چھبیس ویں، قلعہ سیف اللہ ستائیسویں، واشک اٹھاسویں، صحبت پور انتیس ویں، ڈیرہ بگٹی تیسویں جبکہ آخری نمبر آواران ہے..

District Rank n Bln Rank n Pak.
Quetta 1 45
Panjgoor 2 56
Sibi 3 60
Gwadar 4 61
Kalat 5 66
Noshki 6 68
Kech 7 72
Mastung 8 74
Zhob 9 75
Musakhel 10 81
Chaghi 11 91
Loralai 12 97
Barkhan 13 100
Lasbela 14 101
Pishin 15 102
Ziarat 16 105
Jhal Magsi 17 108
Kachi 18 109
Kharan 19 110
Killa Abdullah 20 111
Jaffar Abad 21 113
Kohlu 22 116
Nasser Abad 23 120
Harnai 24 121
Khuzdar 25 122
Sheerani 26 126
Killa Saifullah 27 127
Washuk 28 131
Sohbatpur 29 132
Dera Bugti 30 136
Awaran 31 137

Facebook Comments
(Visited 149 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔