مرکزی صفحہ / سماجی حال / گوادر اور دکی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

گوادر اور دکی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ: گوادر اور دکی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد.

یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کے علاقے میں سمندر سے ایک شخص کی لاش برآمد کی گئی جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جس کی شناخت محمد عمر کے نام سے کی گئی اسی طرح دکی میں ایک بزرگ شخص شدید سردی کے باعث ہلاک ہو گیا لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی.

لاشیں ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

Facebook Comments
(Visited 35 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔