مرکزی صفحہ / سماجی حال / کوئٹہ: کاسی روڈ پر فائرنگ، 3 ہزارہ سمیت 5 ہلاک، 1 زخمی

کوئٹہ: کاسی روڈ پر فائرنگ، 3 ہزارہ سمیت 5 ہلاک، 1 زخمی

فتح شاکر

کاسی روڈ فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 1 زخمی.

ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ہزارہ قبیلے کے تین افراد شامل ہیں.

زخمی ہونے والا بھی ہزارہ بتایا جاتا ہے.

جاں بحق ہونے والوں کی میتیں ہسپتال سے ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں. جب کہ فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے.

Facebook Comments
(Visited 19 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔