مرکزی صفحہ / تصویری حال / ہمارے ہسپتال کیسے ہوتے ہیں!

ہمارے ہسپتال کیسے ہوتے ہیں!

اگلا Prev

mach 1 | Your Content
Slide 2 | mach2
Slide 3 | mach3

 

اگلا Prev
حال حوال

ابھی دو دن ہوئے "تصویری حال” میں ہم اپنے سکولوں اور تعلیم کی صورت حال بیان کر رہے تھے.

بلوچستان میں تعلیم کے ساتھ توجہ کے قابل دوسرا اہم ترین شعبہ صحت کا ہے. حالت زار کے لحاظ سے بلوچستان کی تعلیم اور صحت جڑواں بہنوں کی مانند ہیں.

آج ہمیں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے صرف ساٹھ کلو میٹر کی مسافت پہ واقع تاریخی شہر مچھ کے سول ہسپتال کی تصویریں موصول ہوئی ہیں، جو بلوچستان میں صحت کے اداروں اور سہولیات کی منہ زبانی کہانی سنا رہی ہیں.

یہ وہی مچ ہے جہاں تاریخی مچ جیل واقع ہے، مچ جیل کی تصاویر اگر شیئر کی جائیں‌ تو وہ آپ کو اِس ہسپتال سے کہیں زیادہ سہولیات سے مزین ملیں گی.

ان تصاویر کے لیے ہم عمران سمالانی کے شکر گزار ہیں. عمران نوجوان صحافی ہیں، مچھ سے ہی علاقائی صحافت سے وابستہ ہیں.

mach4

mach5

Facebook Comments
(Visited 251 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔