مرکزی صفحہ / تصویری حال / کوئٹہ میں تاریخی برف باری

کوئٹہ میں تاریخی برف باری

حال حوال

14 اور 15 جنوری 2017 کے درمیان کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرد علاقوں میں پڑنے والی شدید برفباری کو تاریخی قرار دیا گیا. بعض رپورٹس کے مطابق 70 سال بعد بلوچستان میں اس قدر برف باری ہوئی. جس سے اہلِ کوئٹہ نے خصوصآ خوب لطف لیا.

ٹیم حال حوال نے بعض احباب کی فیس بک وال سے چند تصاویر کا انتخاب کیا ہے، جنہوں نے ان تاریخی لمحات کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کر لیا.

Facebook Comments
(Visited 201 times, 1 visits today)

متعلق حال حوال

حال حوال
"حال حوال" بلوچستان سے متعلق خبروں، تبصروں اور تجزیوں پہ مبنی اولین آن لائن اردو جریدہ ہے۔